You are hereBlogs / admin's blog / اپريل ميں برف باري
اپريل ميں برف باري
اللہ کي شان ہي...ماه اپريل آدها گزر چکا ہے اور کل ہي درجہ حرارت بيس اعشاريہ سينٹي گريڈ تها اور آج زبردست برفاني طوفان برپا ہے...دو منٹ باہر کهڑے ہو تو قلفي بننے لگتي ہے...کيلگري کينيڈا کے تقريباً بيچ ميں واقع ہے ... حيرت ہوتي ہے يہ سوچ سوچ کر کہ يہاں سے اور شمال ميں ايک ايڈمنٹن کا شہر واقع ہے جو کہ عنقريب چار گهنٹے کا سفر ہے گاڑي ميں....وہاں شمالي امريکہ ميں سب سے پراني مسجد اور مسلمانوں کي پراني ترين آبادي موجود ہے...بہر حال...اس ويک اينڈ تو گهر ميں دبک کر بيٹهنا پڑے گا دو تين دن تک...چار سال پہلے اپريل کا پہلا ہفتہ لاہور اور کراچي ميں گزارا تها...اور گرمي سے بُرا حال تها...يقين نہيں آتا کہ يہاں اور وہاں کے موسم ميں اتنا فرق بهلا کيسا ممکن ہے...سبحان اللہ!
- admin's blog
- Login or register to post comments