You are hereBlogs / Hassas's blog / حساس کی جانب سے ہزار سلام قارئین ِ سلام بازار کو

حساس کی جانب سے ہزار سلام قارئین ِ سلام بازار کو


By Hassas - Posted on 27 August 2008

آج پہلی مرتبہ مجھے بھی کسی اردو ویب سائٹ کا کولمبس بننے کا اعزاز حاصل ہؤا ۔ اس سائٹ نے وہ آیا ، دیکھا اور مجھے فتح کرلیا کے مصداق مجھے اپنا گرویدہ کرلیا
سو اک اور گرفتار محبت تمام اہلیان ِ اردو سائٹ کو آداب و تسلیمات کہتا ہے ۔ اور اپنے میڈن بلاگ کے سفر کا آغاز کرتا ہے ۔